پانچ سو روپے کا گدھا

ایک شخص بازار میں صدا لگا رہا تھا۔ گدھا لے لو۔ پانچ سو روپے میں گدھا لے لو۔گدھا انتہائی کمزور اور لاغر قسم کا تھا۔وہاں سے بادشاہ کا اپنے وزیر کے ساتھ گزر ہوا،بادشاہ وزیر کے ساتھ گدھے کے پاس آیا اور پوچھا کتنے کا بیچ رہے ہو؟اس نے کہا عالی جاہ ! پچاس ہزار […]

استاد کے بغیر

ایک خاتون نے انگریزی پڑھی – ان کے والد مولوی تھے – ان کے گھر پر انگریزی کا ماحول نہ تھا – چنانچہ ایم اے( انگلش ) انہوں نے بمشکل تھرڈ نمبروں سے پاس کیا – ان کا شوق تھا کہ ان کو انگریزی لکھنا آ جائے – یہ کام ایک اچھے استاد کے بغیر […]

لندن میں جب رات کے وقت قائداعظم محمد علی جناح کے کمرے میں زلزلہ آیا

انسٹی ٹیوٹ آف آل انٹیلی جنٹ لائف کے بانی ڈاکٹر ایلن قیصرنے کہاہے کہ 1934ءمیں جب قائداعظم محمد علی جناحؒ لندن میں تھے لیکن جب وہ واپس ممبئی آئے تو ان کے سب سے قریبی دوست علامہ شبیر احمد عثمانی نے ان سے پوچھا کہ ہم سب آپ کو واپس لانے کی کوشش کر رہے […]

بنی اسراءیل کا قصاب اورپڑوسی کی لونڈی

بنی اسرائیل کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی لونڈی پر عاشق ہوگیا۔ اتفاق سے ایک دن لونڈی کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا ،قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس لونڈی کے پیچھے ہولیا ، جب لونڈی جنگل سے گزری تو اچانک قصاب نے سامنے آ کر اسے […]

تمہیں پتہ ہے کہ اللہ نے مکھی کو کیوں پیدا کیا ہے؟

ﺧﺮﺍﺳﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮﻭﺍﭘﺲ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﺨﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ تھی، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻏﻼﻡ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﻣﻮﺩﺏ ﺳﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﺗﮭﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮﺳﺨﺖ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﮭﯽ ﺁﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ […]

جب ایک ملکہ کو ایک بھنگی سے عشق ہو گیا

ایک بار ایک بھنگی بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور ملکہ کی حیثیت میں فرق دیکھا تو سر جھکائے وہاں سے چلا گیا۔ پر دل تھا جو ایک ملاقات کی حسرت میں تڑپتا […]

شکرکرو ‘توبہ کرو اورخوش رہو

امریکا کی 40ویں ریاست ہے‘ یہ ریاست بحر الکاہل میں ایک وسیع جزیرہ ہے‘ یہ آسٹریلیا سے قریب اور امریکا کی دوسری ریاستوں سے دور واقع ہے‘ امریکا میں تین طویل ترین ڈومیسٹک فلائیٹس چلتی ہیں‘ پہلی فلائیٹ 13 گھنٹے‘ دوسری 12 گھنٹے اور تیسری 11 گھنٹے لمبی ہے‘یہ تینوں فلائیٹس ہوائی جاتی ہیں‘ ہونولولو […]

بہلول دانا کی باتیں:

کہتے ہیں ایک بار حضرت جنید بغدادی سفر کے اِرادے سے بغداد سے روانہ ہوئے ۔حضرت شیخ کے کچھ مُرید ساتھ تھے شیخ نے مُریدوں سے پوچھا تُم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم ہے؟۔ لوگوں نے عرض کی جناب وہ تو ایک دیوانہ ہے آپ اُس سے مِل کر کیا کریں گے؟ شیخ نے […]

اونٹ

ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کردیا ، طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل […]

توازن برابر کرنا تھا

موٹی ویشنل سپیکرز کا اپنا حال کافی پتلا ہی ہوتا ہے، جیسے ’’کامیاب زندگی گزارنے کے گُر‘‘ کتاب لکھنے والے کی تین شادیاں ناکام ہو گئی تھیں ویسے ہی موٹی ویشنل سپیکر عام طور پر ناکام عملی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں، ایک دلچسپ کہانی حاضر خدمت ہے۔ ایک جاٹ گدھے پر ایک طرف خربوزے […]